فِعل مُتعدّی
کِسی چیز کو غائب کر دینا۔ چُرا لینا۔۔۔ ایک جگہ سے اُٹھا کر دُوسری جگہ رکھ دینا۔ ٹھکانے سے بے ٹھکانہ کر دینا۔ بے ترتیب کر دینا۔ سرکا دینا۔ ہٹا دینا۔۔۔
ادھر سے ادھر کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!