مُحاورہ
ہر بات میں کشت و خون کی تیّاری۔ ہر بات پر لڑائی کا سامان۔ ہر وقت لڑائی اور طعنہ زنی رکھنا۔
بات بات میں چھری کٹاری
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!