اِسم مُؤنّث
چھوٹی میخ۔ سارنگی یا ستار کے کان جن میں تار یا تانت لپٹی ہوتی ہے۔ بالوں کی جڑ۔ چھوٹے چھوٹے بال جو مونڈنے کے بعد نکل آتے ہیں۔
کھونٹی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!