فِعل لازِم
نہایت خفگی کے موقع پر اپنے بچے کی نسبت عوام عورتیں بولتی ہیں جس سے یہ غرض ہوتی ہے کہ مجھے ایسا غصہ ہے کی تجھے اتنی مہلت بھی نہ دوں کہ پاکا کر کھاؤں۔
کچا کھا جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!