فِعلِ لازِم
سرمارنا ۔ سر پٹکنا ۔ سر کا دھکا مارنا ۔ مونّڈمارنا ۔ بیدلی اور بے توجّہی سے سجدہ کرنا ۔ دکھاوے کی نماز پڑھنا ۔ (۲) کوشش کرنا ۔ سعی کرنا ۔ تندہی کرنا ۔ بےفائدہ کوشش کرنا ۔ (۳) سر سے لڑنا ۔ مستک بازی کرنا ۔ مُونّڈ بھڑانا
ٹکر مارنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!