اِسمِ مُذکّر
وہ سیاہ پتھر جو کعبتہ اللہ کی دیوار میں چسپاں ہے جس کی نسبت اہلِ اسلام کا عقیدہ ہے کہ یہ پتھر بہشت سے لایا گیا اور حقیقت میں نورانی جسم ہے۔
سنگ اسود
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!