اِسم مُؤنّث
چھوتا پکّا گھر۔ کٹھلا۔ غلہ رکھنے کا گلی یا چوبی طرف۔ گودام۔ گولا۔ ذخیرہ۔ مہاجنی گھر۔ ہنڈی دال کی دکان۔ بینک۔ صراف یا ساہو کار کی دکان۔ کارخانہ۔
کوٹھی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!