فعل مُتعدّی
کسی شخص کی خبر گری کرنا۔ کسی کی پرورش کرنا۔ سلوک کرنا۔ مدد کرنا۔ کسی کو سزا دینا۔ زد و کوب کرنا۔ گوشمالی کرنا۔ ٹھیل بنانا۔ کسی کو سرزنش کرنا۔ کسی کو آڑے ہاتھوں لینا۔ لعنت ملامت کرنا۔ عیادت کو جانا۔
کسی کی خبر لینا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!