فِعل مُتعدّی
۱۔ اُنچا کرنا۔ بُلنّد کرنا۔ کھڑا کرنا۔ اُبھارنا۔۔۔۲۔ جگہ سے الگ۔ کرنا۔ بَیٹھے کو کھڑا کرنا۔۔۳۔ نِکالنا۔ ہٹانا۔ دھتکارنا۔ دُور کرنا۔۔۔۴۔ سہارنا۔ برداشت کرنا۔ سہنا۔ جھیلنا۔ تحمل کرنا۔۔۵۔ حاصل کرنا۔ لینا۔ اخذ کرنا۔۔۔۶۔ برخاست کرنا۔ چھوڑنا ۔ بنّد کرنا۔۔۷۔ خرچ کرنا۔ جگانا ۔ بیدار کرنا۔ ۔۔ تعمیر کرنا۔۔ مکان بنانا۔ چُگنا۔ دانہ مُنہ میں پکڑنا۔ سدھانا۔ تعلیم و تربیت کرنا۔ قابو میں لانا۔۔۔ آسمانی کتاب ہاتھوں مین لے کر قسم کھانا۔۔
اٹھانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!