فِعل لازِم
چھوڑ دینا۔ باز آنا۔ ہاتھ اُٹھانا۔ آس چھوڑ دینا۔ مایوس ہونا۔ دیر لگانا۔ صبر اختیار کرنا۔ ہِمت ہارنا۔ چُپ ہو رہنا۔
بیٹھ رہنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!