اِسمِ مُؤنّث
وہ غذا جسے آسانی سے پِی سکیں۔ رقیق چیز۔ پتلی چیز جیسے شوربہ۔ شُلہ۔ حریرا وغیرہ۔ اشیائے مشروبہ۔۔ اہار۔ کھانا۔ کھانے کی چیز۔ طعام۔ دال دلیا۔رُوکھی سُوکھی۔
آش
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!