فعل مُتعدّی
کان میں پلانا۔ کان میں کہنا۔ کسی کو اندر ہی اندر بہکا دینا۔ کان میں ڈالنا۔ منتر پھونکنا۔ بدی کرنا۔ بد گوئی کرنا۔ غیبت کرنا۔ چُغلی کھانا۔ دل میں بُرائی بٹھانا۔ کان بھرنا۔ اغوا کرنا۔ بد گمان کرنا۔ بدظن کرنا۔
کان میں پھونکنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!