اِسمِ مُذکّر
عربی کا بائیسواں ، فارسی کا پچیسواں اور اردو کا اٹھائیسوں ۔ ہندی یا سنسکرت کا پہلا حرف جسے کاف تازی ، کاف عربی یا کاف کلمن بھی کہتے ہیں۔ اس کی آواز انگریزی میں K کے مطابق ہے۔ حساب جمل میں اس کے بیس عدد فرض کئے گئے ہیں۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔