اِسمِ مُؤنّث
پرکما۔ طواف۔ گشت۔ چکر۔ فقیروں کا مقررہ جگہ پعر دورہ کرنا۔ خُردہ فروش کا گشت۔ ہِندو چیت سدی چودس اپنے شہر کے گرد گشت لگانے کو پھیر کہتے ہیں۔
اِسمِ مُؤنّث
پرکما۔ طواف۔ گشت۔ چکر۔ فقیروں کا مقررہ جگہ پعر دورہ کرنا۔ خُردہ فروش کا گشت۔ ہِندو چیت سدی چودس اپنے شہر کے گرد گشت لگانے کو پھیر کہتے ہیں۔
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔