اِسمِ مُذکّر
کھیل۔ مکئی کی کھیل جو بُھوننے سے پُھول جاتی ہے چُناچہ اسے مکئی کا پُلّا کہتے ہیں۔ ۔ آنکھ کا ٹینٹ۔ آنکھ کی بڑی پُھلی جو باہر نِکل آتی ہے۔ وہ چیز جو پھول کی مانند پھول جائے۔ ؎
پھلا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!