اِسمِ مُذکّر
وہ سرو نوخواستہ جس کی شاخیں آپس میں ایک دوسرے کی مائل ہوں اور ہر طرف جُھکی ہوں گویا لاڈ کرنے والا سرو۔ مُراداً معشوق۔
سرو ناز
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!