اِسمِ مُذکّر
بٹیا۔ لیک۔ وہ رستہ جو کھیتوں یا پہاروں کے بیچ مین آدمیوں کے چلنے کے قابل ہوتا ہے۔ پیدل کا رستہ۔ پیدل چلنے کا رستہ۔
پگڈنڈی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!