اِسمِ مُذکّر
گِرہ دار ٹیڑہی اور چھوٹی گیڑی ۔ خمدار اور گٹھیلی لکڑی ۔ (۲) اُسترہ سر مُونڈنے کا آلہ ۔ (۳) خوشامدی ۔ چاپلُوس (۴) چھوٹا سا اور پستہ قد آدمی حقارتاً+
ٹلوا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!