فِعلِ مُتعدّی
بیکار کرنا ۔ مُعطـل کرنا ۔ کِسی کام کا نرکھنا ۔ اپاہج کرنا ۔ (2) کِسی زبان کی زرا سی شدبد ہونے سے اُس میں دخل دینا جیسے تُم تو انگریزی کی ٹانگ توڑتے ہو ۔ فارسی راٹانگ توڑم تاکہ ولنگڑی شود (طنزیہ فِقرہ)
ٹانگ توڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!