اِسمِ مُذکّر
بیٹا۔ ولد۔ پِسر۔
اِسمِ مُذکّر
جنگل۔ وہ جگہ جہاں سے خودرو درخت کھڑے ہوں۔ صحرا۔ بیاباں۔ میدان۔ روئی کا کھیت۔ روئی کے درخت۔
اِسمِ مُذکّر
قہوہ۔ کانی۔ ایک تُخم کا نام ہے جسے بھون کر کھاتے ہیں اور اکثر چاء کی طرح جوش کر کے پیتے ہیں۔
تابع فِعل
بغیر۔ سواے۔ بجز۔ بِدُون۔