اسمِ مُذکّرُ
بیماری رشتہ ۔ ایک قسم کی بیماری کا نام جس میں آدمی کے بدن میں سے دانے دانے ہوکر اُن میں سے تاگا سا نکالا کرتا ہے
اسمِ مُذکّرُ
گیان دینے والا ۔ برہما کا بیٹا ۔ دا دیورشیوں میں سے ایک دیورشی ۔ لڑائی کرا دینے والا ۔ اِدھر کی اُدھر لگا دینے والا ۔