فعل مُتعدّی
سُدھ بنانا۔ راست بنانا۔ کجی دور کرنا۔ ٹھیک بنانا۔ سرکش کی سرکشی نکالنا۔ گوشمالی کرنا۔ آڑے ہاتھوں لینا۔ تربیت کرنا۔ راہ پر لانا۔
سیدھا بنانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!