اسمِ مُذکّرُ
خمیدگی ۔ جھکاؤ ۔ رغبت ۔
اسمِ مُذکّرُ
سلائی ۔ سُرمہ لگانے کی سلائی ۔ سلاخ ۔ مینار جو کوس کی علامت ہے ۔ ستون ۔ تھم ۔
اسمِ مُذکّرُ
ملاپ ۔ اتحاد ۔ دوستی ۔ میل جول ۔ میل ملاپ ۔
اسمِ مُذکّرُ
چرک ۔ کیچڑ ۔ کدورت ۔ کان یا ناخن کا چرک ۔ فضلہ ۔
اِسمِ مؤنّث
ڈاک ۔ ڈاک کا تھیلا ۔ خطوط ۔ ڈاک گاڑی ۔