اِسمِ مُذکّر
ایک قسم کی چھوٹی قندیل۔ لاکھ کا مجوف بنا ہؤا گولہ جس میں ابیر اور گلال یا رنگ بھرا ہوتا ہے اور اسی ہولی میں ہندو لوگ باہم ایک دوسرے پر مارتے ہیں۔
قمقمہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!