اِسم مُؤنّث
وہ نہایت موٹے اور لال رنگ کے چاول جو ساٹھ رز کے عرصہ میں بوئے جوتے جاکر تیار ہو جاتے ہیں۔ ایک قسم کے موٹے چاول۔
اِسم مُؤنّث
وہ گالیاں جو بیاہ میں سمدھنیں ایک دوسری کو باہم دیتی ہیں۔ اور نیز فحش بنائے ہوئے گیت جو بیاہ میں ڈومنیاں سمدھنوں کی طرف سے ایک دوسرے کی نسبت سناتی ہیں۔