اِسمِ مُذکّر
پیٹھ کے مُہرے کی ہڈی۔ کمر کا منکا۔ ریڑھ کی ہڈی۔ نثر کا ٹکڑا۔ عبارت کا ٹکڑا۔ کلام۔ دم۔ جھانسا۔ دھونس۔ دھوکا۔ چال۔ فریب۔ جھوٹی بات۔
فقرہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!