اِسمِ مُؤنّث
اربعہ عناصر کا دوسرا عُنصر۔ ہوا۔ باد۔ پَون۔ بتاس۔ بِیال۔ کُرۂ ہوائی۔ ریحہ۔ بادے۔ غرور۔ خردماغی۔ گھٹیا۔ ایک اور مرض بھی ہے جو بدکار عورتوں اور مردوں کو ہو جاتا ہے۔
باؤ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!