اِسمِ مُذکّر
چکِیدگی ۔ تقاطر ۔ رِساؤ ۔ بُوند ۔ (۲) پیٹر کا پکّا آم جو از خود ٹپک پڑتا ہے ۔ مضموں کہوں آتش اُنہیں یا آم سمجھ لُوں ہاتھ آئے ہیں دو چار یہ تقدیر سے ٹپکے (آتش) (۳) دھبّا ۔ اُنگلی سے لگایا ہُوا رنگ ۔ (۴صِفت) گِرا ہُوا ۔ چکِیدہ ۔ وہ پھل جو ٹپک کر گِرے ۔ جھڑا ہوا+
ٹپکا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!