اِسم مُؤنّث
ایک مقدس میدان کا نام جہاں حاجی لوگ عرفہ کے روز جو عین حج کا دن ہے کھڑے ہو کر لبیک پُکارتے ہیں۔ اور ظُہر و عصر کی نماز وہاں پڑھ کر مکّہ کو جو بارہ میل کے فاصلے پر ہے واپس چلے آتے ہیں۔
عرفات
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!