اِسمِ مُذکّر
وہ جادو کا پُتلا جو وہمی خیالات سے بنایا خواہ پیدا کیا جائے ۔ نیز نجات کا عجیب و غریب تماشا۔ منتر۔ جادو۔ عجیب و غریب بات۔ حیرت انگیز بات۔ بھانمی کا تماشا۔
طلسم
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!