فِعل لازِم
دن نکل آنا۔ پو پھٹنا۔ صبح کی سفیدی کا نمودار ہونا۔ تڑکا ہو جانا۔ صدمہ دماغی سے آنکھوں کے آگے چاننا ہو جانا۔ نہایت پِٹنا۔ بیہوشی و غفلت سے چونک جانا۔ ساری حرامزدگی یا شیطنت نکل جانا۔
صبح ہو جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!