اِسمِ مُذکّر
اپنے زمانے کا فاضل یا فقیہ۔ بہت بڑا عالم جس کا نظیر اس زمانہ میں نہ ہو۔ علامۂ عصر۔ اپنے زمانے کا مُرشد کامل۔ بہت بڑا عارف۔
شیخ وقت
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!