فعل مُتعدّی
قانونِ اسلام کے موافق سیدھا سادا نکاح کر دینا۔ جا میں نہ تو زیادہ صرف کیا جاتا ہے اور نہ تزک و احتشام اور باجے گانے کی ضرورت ہوتی ہے۔
شرع محمدیﷺ نکاح پڑھانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!