اِسم مُؤنّث
ایک طرح کا ہلکا زرد کسی قدر سرخی لیے ہوئے رنگ۔ ہار سنگار اور شہاب ملا کر بنایا ہؤا رنگ۔ ایک قسم کا نگینہ جو برنگ سُرخی مائل بزردی ہوتا ہے۔ ایک قسم کا میٹھا نیبو جسے میٹھا بھی کہتے ہیں۔ اور بخار میں اکثر چوسا کرتے ہیں۔ ایک قسم کے نہایت باریک اور عمدہ کپڑے کا نام ۔
شربتی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!