فعل مُتعدّی
نچوڑنا۔ کِسی چیز کو سیدھا کر کے نیچے کی طرف دونوں ہاتھوں سے ملنا۔ مانجھا یا کلپ چڑھانا۔ کھسوٹنا۔ صاف کرنا۔ لُوٹ کھسوٹ کر کے جسم ننگا کر دینا۔ اوپر کھسیٹ لینا۔ چوسنا۔ جذب کرنا۔
سوتنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!