فعل مُتعدّی
تھامنا۔ پکڑنا۔ روکنا۔ مدد کرنا۔ سہارا دینا۔ دستگیری کرنا۔ تیماداری کرنا۔ جانچنا۔ پرتال کرنا۔ قابو میں کرنا۔ چوکس کرنا۔ ہاتھوں میں لینا۔ چارج لینا۔ باگ ہاتھ میں لینا۔ تخت بٹھانا۔ اُٹھانا۔ مرض کو بڑھنے نہ دینا۔ تلوار سنبھالنا۔ قائم رکھنا۔ برقرار رکھنا۔ شۃمار کرنا۔
سنبھالنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!