اِسمِ مُذکّر
قوم بنی اسرائیل کے بادشاہ اور حضرت داودؑ کے بیٹے کا نام جو حضرت عیسیٰؑ سے ۱۰۱۵ برس پیشتر تخت نشین ہوئے تھے۔ ان کا عہد بہت مشہور ہے اکثر بڑے بڑے آدمی ان کا کلام سُننے کے واسطے یروشلیم جاتے تھے انہوں نے ایک معبد بنوایا تھا جس کا نام بیت المقدس ہے۔
سلیمان
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!