فِعل لازِم
زندہ رہنا۔ جیتے رہنا۔ تندرست رہنا۔ صحیح سالم۔ مامون رہنا۔ امن میں رہنا۔ موجود رہنا۔ آباد رہنا۔ ثابت رہنا۔ جوں کا توں رہنا۔ کامل اور پورا رہنا۔
سلامت رہنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!