اِسمِ مُذکّر
انجن۔ تُوتیا۔ ایک قسم کا سیاہ چمکتا ہؤا پتھر جس میں سیسہ آمیز ہوتا ہے ایشیائی لوگ اِسکو تقویتِ بصر کے واسطے نہایت باریک پیس کر آنکھوں میں لگاتے ہیں۔ نہایت باریک۔ آٹا سا۔
سرمہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!