مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

ہر تمنا دل سے رخصت ہو گئی

خواجہ عزیز الحسن مجذوبؔ

تحت اللفظ

ہر تمنا دل سے رخصت ہو گئی
اب تو آ جا اب تو خلوت ہو گئی

ایک تم سے کیا محبت ہو گئی
ساری دنیا ہی سے نفرت ہو گئی

جو مری ہونی تھی حالت ہو گئی
خیر اک دنیا کو عبرت ہو گئی

دل میں داغوں کی وہ کثرت ہو گئی
رو نما اک شانِ وحدت ہو گئی

سوگ میں یہ کس کی شرکت ہو گئی
بزمِ ماتم بزمِ عشرت ہو گئی

جی رہا ہوں موت کی امید میں
مر ہی جاؤں گا جو صحت ہو گئی

لاکھ جھڑکو اب کہیں پھرتا ہے دل
ہو گئی اب تو محبت ہو گئی

ناز کا باعث ہوا اپنا نیاز
شکر سے پیدا شکایت ہو گئی

ایسی ضد کا کیا ٹھکانا ہے بھلا
بات جو کہہ دی وہ قسمت ہو گئی

غیر سے باتیں ہیں ہم سے عذر تھا
آج تم کو خوب فرصت ہو گئی

دے گئی ان کی شکر رنجی مزہ
درد میں پیدا حلاوت ہو گئی

بختِ خفتہ اور کب جاگے گا تو
اٹھ ارے صبحِ قیامت ہو گئی

یا تو مسجد رات دن یا میکدہ
کیا سے کیا اللہ حالت ہو گئی

حضرتِ دل آپ اور ارمانِ وصل
اللہ اللہ اب یہ ہمت ہو گئی

اس کو ہر ذرہ ہے اک دنیائے راز
منکشف جس پر حقیقت ہو گئی

اب کہاں وہ رات دن کی صحبتیں
مل گئے صاحب سلامت ہو گئی

کر چکے رندی بس اب مجذوبؔ تم
ایک چلو میں یہ حالت ہو گئی

  • سپاٹیفائی
  • یوٹیوب
  • پوڈ کاسٹ
Prevپچھلی پیشکشطرب زاروں پہ کیا بیتی صنم خانوں پہ کیا گزری
اگلی پیشکشغیر الفت کا راز کیا جانےNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

لہجہ

صوتی ادب۔ اردو کی کلاسیک غزلیں، نظمیں اور نثر پارے راحیلؔ فاروق کی آواز میں سنیے۔ دل آویز نقاشی اور پس پردہ موسیقی کے ساتھ!

آپ کے لیے

اکیلے پھر رہے ہو یوسفِ بے کارواں ہو کر

اکیلے پھر رہے ہو یوسفِ بے کارواں ہو کر

خواجہ وزیرؔ لکھنوی
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
لہجہ - اردو گاہ - ربط

یاد آتے ہیں بہت دل کو دکھانے والے

اخترؔ سعید خان
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
لہجہ - اردو گاہ - ربط

ہراس

ساحرؔ لدھیانوی
  • تحت اللفظ
  • راحیلؔ فاروق
لہجہ - اردو گاہ - ربط

درخورِ قہر و غضب جب کوئی ہم سا نہ ہوا

مرزا غالبؔ
  • تحت اللفظ
  • راحیلؔ فاروق
مرے عہد کے حسینو

مرے عہد کے حسینو

ساحرؔ لدھیانوی
  • تحت اللفظ
  • نظم
  • راحیلؔ فاروق
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔