فعل مُتعدّی
تین پانچ کرنا۔ فیل کرنا۔ جھگڑا نِکالنا۔ حُجت نِکالنا۔ مکر و فریب کرنا۔ دغا دینا۔ بہانہ جوئی اور عذر بیجا پیش کرنا۔
سات پانچ کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!