اِسمِ مُؤنّث
راجہ میکل جوگ والئی ریوان کی خوبصورتی لڑکی کا عرف جس کا اصل نام نر بدال بمعنے پایل تھا۔ چُونکہ یہ دُختر نیک اخیر پاؤں کے پیدا ہوئی تھی اس سبب سے اور نیز دریا ئے نربدا کے لحاظ سے یہ مبارک نام رکھا گیا۔
بکاؤلی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!