اِسمِ مُذکّر
منکا۔ ایک زیور کا نام جو دیوار بینی میں پہنتے ہیں۔ کاچ کا لمبوترا موتی جو بچوں کی ناک میں عورتیں اس غرض سے ڈالتی ہیں کہ ہمارے اور بچوں کی طرح پہ بھی نہ مر جائے۔
بلاق
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!