فِعل مُتعدّی
۱۔ کھڑا کروانا۔ کِسی جگہ سے نِکلوانا۔ کسی کو اُٹھانے کا حُکم دین۔۔۔۲ تعمیر کروانا۔ چُنوانا۔ بنوانا۔ خرچ کروانا۔۔
اٹھوانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!