اِسمِ مُذکّر
ایک قِسم کی مٹھائی ہے جا کے اندر اِلائچی کے دانے ڈال کر کھانّد سے اُسے غلافتے ہیں۔۔ بازاری آدمی کمسن معشوق کے حق میں بھی کہتے ہیں۔ ۔ دہلی کے ایک بھانّڈ کا نام تھا۔۔
الائچی دانہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!