اِسمِ مُزکُز
ایک درخت کا نام ہے جس کے چوڑے چوڑے پتے ہوتے ہٰیں اور اس کے بِجوں کی فِری کا تیل نِکالتے ہیں۔ پنّجابی میں ہرنول اور فارسی ابان میں اسے بید انّجیر کہتے ہیں۔اس کی جڑ نہایت بودی ہوتی ہےاور ارنڈ کے بڑے بڑے ہیڑ ذرا سے جھٹکے کے ساتھ جڑ سے اُکھڑ جاتے ہئں۔