فِعل مُتعدّی
۱۔ بوجھ کو سہارا لگانا۔ سہارا دینا۔ اُنچا اُٹھانا۔ اُنچا کرنا۔ اُکسانا۔۔۲۔ کِسی کو بھگا لے جانا۔۔۔ ۳۔ بہکانا ۔ ورغلانا۔ اغوا کرنا۔۔ ۴۔ تِرانا۔ ڈُوبتے کو نِکالنا یا سنّبھالنا۔۔
ابھارنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!