اِسمِ مُذکّر
اگاڑو۔ سامنا۔ رُخ۔ اگواڑا۔ مُہرا۔ اگاڑی۔ سامنے۔ جِسم کا اگلا رُخ۔ پیشانی۔ سِینہ۔ مُنچھ۔ داڑھی۔ ۔۔ جائے مخصوص۔ شرم گاہ۔ کُرتے کا سامنے کا حصہ۔ پگڑی کا چھجا۔ مکان کا صحن۔ فوج کا مُہرہ۔ ہر اول۔ پیش خیمہ۔ مودمہ۔ ۔ آئیندہ۔ عاقبت۔ انّجام۔ آخرت۔
آگا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!