صِفت
تنہا خور۔ اکھل کھڑا ۔ وہ شخص جو اپنے کٹم میں مِل بانٹ کر نہ کھائے۔ تن پرور۔۔۔ اپنی ہی مطلب سے کام رکھنے والا۔ اپنی غرض کا۔ خود مطلبیا۔ خود غرض۔۔۔
آپ خورادی آپ مرادی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!