فِعل لازِم
آنکھوں میں پانی بھر آنا۔ آب دیدہ ہونا۔ صدمہ یا رحم کی حالت میں آنکھوں کا ڈبڈبا جانا۔رونا آ جانا۔
آنکھوں میں آنسو بھر لانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!